Tuesday 25 August 2020

 تفصیلات

ء2005سے اب تک پاکستان کے وسیع وعر یض تمام شہروں میں فوٹوگرافراور مووی میکر کی حیثیت سے منعقد ہونے والی تمام مختلف تقریبات کی ریکارڈنگ و میکسنگ اورفوٹوایڈٹینگ 

کا ہنر مندانہ کام

 Pro Media Production

 سب سے مختلف طریقوں اورانداز سے ہمیشہ کی طرح کرتا آرہا ہے۔

 منعقد تقریبات 

شادی بیاہ کی تقریبات،اسکولز، کالجز، خانکاہوں،محفلِ نعت، قوالیاں ، مشعارہ ، سرکاری،وغیرسرکاری،میٹنگ،کانفرنس ،اجلاس، اور فلم وگیٹ شوٹنگ کی فلمبندی ،فوٹوگرافری،وغیرہ وغیرہ اس کام میں شامل ہیں، 

Pro Media Production

 اس کام کوسرانجام دے رہا ہے۔

مگرآج کے اس جدید نیو ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر کے دُور میں جہاں تمام ترسہولیات میسّرہیںوہیں فوٹوگرافری ومووی سے وابستہ مسائل بھی موجود ہیں،

Pro Media Production

ان تمام تر مسائل سے کنارہ کش ہیں ، گورنمنٹ سے رجسٹرڈ ہیں۔ہم اپنے تمام تر کسٹمرز کو اطمینان بخش بااعتماد بھروسہ دیتے ہیںکہ ہم اپنی خدمات کو ہمیشہ کی طرح بھروسہ کے ساتھ ساتھ

 رازداری اور پوشیدہ سے اپنے کام کو سر انجام دیتے آرہے ہیں۔

امید ہے کہ آ پ کا بھروسہ واعتماد بھی 

 Pro Media Production 

کے لئے باعث فخر واولین ترجیع ہوگی۔